نصابی کتاب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ١ - تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔ ٹیکسٹ بک (انگریزی)